فو ر ٹا لیز ا ‘ بر ا ز یل 16 جو لا ئی ( ایجنسیز) بر کس کے پا نچ مما لک 100 بلین ڈ ا لر کے سر ما یہ سے نیو ڈ یو لپمنٹ بینک قا ئم کر ینگے جسکا ہیڈ کو ا ر ٹر شنگھا ئی ‘ چین میں ہو گا ۔ بر کس مملک کے نیو ڈیو لپمنٹ
بینک قا ئم کر نے کا معا ہدہ ایک اہم قد م ہے ۔ و ز یر آ عظم مو دی نے کہا کہ 2012 میں بر کس بینک قا ئم کر نے کی پہل کی تھی جو آ ج حقیقت میں بد ل چکی ہے۔ بر کس گر و پ ا بھر تی ہو ئی معا شی طا قت بن چکا ہے جسمیں بر ا زیل ‘ رو س ‘ انڈ یا ‘ چین اور سا و تھ آ فر یقہ کے مملک شا مل ہیں۔